سوڈان میں oic كا اہم اجلاس

IQNA

سوڈان میں oic كا اہم اجلاس

10:35 - August 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1571623
بين الاقوامی گروپ:دار فور اور اس كے نواحی علاقے كی تعمير نو كے لئے سوڈان كے دارالحكومت (خرطوم)میں ماہ ذيقعدہ كے آخر میں ايك اھم اجلاس منعقد كيا جائے گا۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے نسيج سائٹ سے نقل كيا ہے كہ سوڈان كی وزارت خارجہ كے ايك عہدے دار نے یہ خبر ديتے ہوئے كہا كہ oic اور اسلامی بينك كی جانب سے اس اجلاس كے انعقاد كيلئے مقدماتی كام انجام ديئے جا رہے ہیں ۔موصولہ رپورٹ كے مطابق اس اجلاس میں پسماندہ علاقوں میں پانی كی سہوليات فراہم كرنے اور زمين كے نيچے موجودہ پانی سے بہتر استفادہ كرنے كے لئے تبادلہ خيال كيا جائے گا۔

نظرات بینندگان
captcha