فلپائن میں پيش نمازوں كے لئے ايك كورس

IQNA

فلپائن میں پيش نمازوں كے لئے ايك كورس

10:46 - August 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1571632
بين الاقوامی گروپ:مجمع جہانی تبليغات اسلامی كے تعاون سے جنوبی فلپائن میں پيش نمازوں كے لئے ايك علمی كورس كا اہتمام كيا گيا تھا۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے سعودی عرب كے اسلامی خبر رسا ں ادارے كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ علمی كو رس كہ جس كے عناوين ہیں مساجد كے پيغام ،علم كی جامعيت اور صلح وآشتی كی فضا قائم كرنا ۔اس كورس میں فلپائن كے ٦٧پيش نمازوں اور علماء اور اسلامی دانشوروں نے شركت كی
شركت كرنے والوں نے اس كورس كے اختتام میں فلپائن كی حكومت سے دور افتادہ دیہاتوں میں اس قسم كے پروگراموں كے انعقاد كی درخواست كی
اس علمی كورس میں شريك پيش نمازوں نے فلپائن كی حكومت سے مسلمانوں كے لئے عليحدہ قبرستان اور حلال گوشت كيلئے ايك مذبح كا مطالبہ بھی كيا۔

نظرات بینندگان
captcha