انڈونيشيا میں جديد اسلامی سنٹر كی تاسيس

IQNA

انڈونيشيا میں جديد اسلامی سنٹر كی تاسيس

11:27 - August 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1571653
بين الاقوامی گروپ:انجمن تبليغات اسلامی كی كوششوں سے انڈونيشياءكےشہر ''بوگورجزيز ''جاوہ''كے مغرب میں عنقريب ايك اسلامی مركز كی بنياد ركھی جائے گی۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكناء نے سعودی عرب كے اسلامی خبر رساں ادارے كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس اسلامی مركز كی تاسيس كے وقت ايك عظيم الشان جشن منعقد كيا جائے گا چين انڈونيشيا كی انجمنوں كے عہديدار اور اراكين شركت كریں گے۔
یہ مركز ايك بہت بڑی مسجد پر مشتمل ہوگا كہ جس میں ٣٥ہزار افراد كی گنجائش ہوگی
اور اس كا شمار انڈونيشيا كے مھم ترين اسلامی تبليغی مراكز میں ہوگا۔

نظرات بینندگان
captcha