نيوزی لينڈ میں اسلام سے آگاهی كے لیے هفت روزه پروگرام كا آغاز

IQNA

نيوزی لينڈ میں اسلام سے آگاهی كے لیے هفت روزه پروگرام كا آغاز

12:12 - August 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1572059
بين الاقوامی گروپ:نيوزی لينڈ میں اسلام سے آگاهی كے لئے گذشته روز سے هفت روزه پروگرام كا آغاز هو گيا هے۔اس پروگرام كا اهتمام انجمن اسلامی نيوزی لينڈ ٬اداره امور اقليت اور حقوق بشر كميشن نے كها هے۔





ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے خبر رساں ادارے ﴿﴿ ﴾﴾كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه اس هت روزه پروگرام میں مساجد كا ديدار ٬فلموں كی نمايش اور پبلك نشستوں كا انعقاد شامل هے ۔


نيوزی لينڈ میں انجمن اسلامی كے سربراه ﴿كر ليس كارتر﴾نے كها كه اس وقت نيوزی لينڈ میں ۳۶ هزار مسلمان آباد هیں اور اسلام سے آگاهی كے لئےهفته وار پروگرام ٬اسلام كے اصولوں كو پهچاننے كا بهترين موقع هے ۔

نظرات بینندگان
captcha