انگلستان میں سب سے بڑے اسلامی سنٹر پر حمله

IQNA

انگلستان میں سب سے بڑے اسلامی سنٹر پر حمله

13:01 - August 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1572110
بين الاقوامی گروپ:اسلام كے خلاف تبليغاتی سرگرميوں كے سلسلے میں لندن میں سب سے بڑے اسلامی سنٹر مسجد﴿ريجنت پارك﴾پر نامعلوم افراد نے حمله كيا هے۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے خبر رساں ادارے محيط كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه اس اسلامی مركز كے سربراه﴿احمد الزبيان﴾ نے اس خبر كی تصديق كرتے هوئے كها كه اس حملے كے نتيجے میں اس مسجد كا پيش نماز شديد زخمی هوا هے

اس حملے كے بعد انگلستان كے مسلمانوں نے اس مركز اور مسجد كے پيش نماز پر حملے كو بهت برا جرم قرار ديا اور كها كه يه حمله انگلستان میں شدت پسند گروه كی كارستانی هے

نظرات بینندگان
captcha