تربت حيدريه میں قرآن سنٹر كی تأسيس:

IQNA

10:56 - August 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1572297

تربت حيدريه میں قرآن سنٹر كی تأسيس:

قرآنی سرگرمياں گروپ:تربت حيدريه كی انجمن قرآن ونهج البلاغه كے سربراه نے كها كه قرآنی سرگرميوں كے لئے ايك ملين تومان كا بجٹ منظور كيا گيا هے اور اس بجٹ سے وه تربت حيدريه میں ايك قرآنی ثقافتی سنٹر كی بنياد ركھیں گے


﴿محمد جواد اسماعيل زاده﴾نے قرآنی خبر رسان ايجنسی﴿ايكنا﴾كے شعبه خراسان رضوی سے گفتگو كرتے هوئے كها كه شهر تربت حيدريه كی آبادی تقريباً ۳لاكھ افراد اور آباوں كے اعتبار سے يه بجٹ بهت هی كم هے

انهوں نے كها كه اداره ثقافت وارشاد اسلامی كے سربراه سے اس سلسلے میں بات كی گئی هے اور انهوں نے وعده كيا هے كه وه اس سلسلے میں مدد كریں گے۔
۱۳۷۷۷۹

نظرات بینندگان
captcha