امارات:قرآن مجيد كے پانچ هزار نسخے تقسيم كئے جائیں گے

IQNA

امارات:قرآن مجيد كے پانچ هزار نسخے تقسيم كئے جائیں گے

11:32 - August 20, 2007
خبر کا کوڈ: 1573480
اعزازی گروپ:جمشيد غضنفری:راس الخيمه میں واقع﴿خيریۃ الرحمه﴾سنٹر كی طرف سے قرآن مجيد كے ۵ ھزار نسخے عرب امارات كے مختلف شهروں میں تقسيم كیے جائیں گے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق خيريه الرحمه سنٹر كے انچارج نے كها كه ماه مبارك رمضان كی آمد كی مناسبت سے عرب امارات كے مختلف شهروں میں ۵ ھزار قرآن مجيد كے نسخے عربی مسلمانوں میں تقسيم كیے جائیں گے

خيریۃ الرحمه سنٹر كے انچارج نے مزيد كها كه هر سال يه سنٹر قرآن مجيد شائع كر كے تقسيم كرتا هے اور يه سلسله گذشته پانچ سالوں سے جاری هے

۱۵۶۰۲۷

نظرات بینندگان
captcha