دزفول میں قرآن مجيد سے انس كی ايك محفل كا انعقاد

IQNA

دزفول میں قرآن مجيد سے انس كی ايك محفل كا انعقاد

10:13 - August 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1573837
قرآنی سرگرمياں گروپ:دزقول كے سرسبزوشاداب شهر میں ۲۰رمضان المبارك كی رات كو قرآن سے انس كی ايك محفل منعقد كی جائے گی



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبه خوزستان كی رپورٹ كے مطابق ماه مبارك رمضان كی مناسبت سے دزفول میں ايك قرآنی محفل ماه مبارك رمضان كے دوسرے عشرے میں منعقد كی جائے گی

اس محفل میں ايران كے ممتاز قاری﴿حامد شاكر نژاد﴾شركت كریں گے

۱۵۶۵۸۵
نظرات بینندگان
captcha