تركی میں پهلے علوم اسلامی عجائب گھر كا افتتاح

IQNA

تركی میں پهلے علوم اسلامی عجائب گھر كا افتتاح

10:43 - August 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1573853
بين الاقوامی گروپ:تركی كے دارالحكومت استنبول كے باغ ﴿جولخانا﴾ میں عنقريب ايك علوم اور اسلامی ٹيكنالوجی عجائب گھر كا افتتاح كيا جائے گا



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے خبر رساں ادارے﴿اسلام آن لائن﴾كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه اس عجائب گھر علوم اسلامی كے آثار اور مسلمان اطباء كے طبی آلات ركھے جائیں گے

اس عجائب گھر كے اھداف مندرجه ذيل هیں:

دين اسلام كا تعارف اور مختلف علوم كی ترويج میں علماء كا كردار٬موجوده دور میں علوم اور فنون كی نشرواشاعت میں اسلامی ثقافت كا كردار اسلامی تمدن كے متعلق مغرب كے بے بنياد اعتراضات كا جواب بھی شامل هے۔

۱۵۵۸۶۷
نظرات بینندگان
captcha