﴿لنكران﴾باكو میں قرآنی محافل كا انعقاد

IQNA

﴿لنكران﴾باكو میں قرآنی محافل كا انعقاد

11:04 - August 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1573876
قرآنی سرگرمياں گروپ:ماه شعبان میں لنكران ٬ماساللی٬آستارا اور جليل آباد میں قرآنی محافل كا انعقاد كيا جائے گا



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبه باكو كی رپورٹ كے مطابق قفقاز كی علماء كونسل كے ركن﴿سعدی﴾نے آذر بائيجان كے شهر لنكران میں قرآنی محافل كے بارے میں گفتگو كرتے هوئے كها كه لنكران میں قرآنی محافل ۲۰ شعبان المعظم ۱۴۲۸ كو شروع هونگی اور آخر ماه مبارك رمضان تك جاری رهیں گی

انهوں نے كها كه همارے ملك كے لوگ هر سال امام بارگاهوں میں جمع هو كر ان محافل میں شركت كرتے هیں انهوں نے مزيد كها كه مبارك شعبان اور رمضان میں مجالس اور قرآنی محافل كے علاوه قرآنی مقابلے اور احكام كی كلاسیں بھی ركھی جاتی هیں

۱۵۶۴۱۳
نظرات بینندگان
captcha