كاشان میں تفسير قرآن كريم كے پروگرام

IQNA

كاشان میں تفسير قرآن كريم كے پروگرام

12:12 - August 23, 2007
خبر کا کوڈ: 1574537
قرآنی سرگرمياں گروپ: كاشان كے نماينده ولی فقيه كی كوششوں سے تفسير قرآن كريم كے پروگراموں كا اهتمام كيا گيا هے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ شعبه اصفھان كی رپورٹ كے مطابق ان تفسير كے پروگرام میں كاشان كے امام جمعه آيت الله نمازی قرآن كی تفسير بيان كریں گے

اس رپورٹ كے مطابق تفسير قرآن كا پهلا پروگرام ۸۶/۵/۲۷ كو نماز مغرب وعشاء كے بعد امام بارگاه علی اكبر میں هوگا

۱۵۷۳۸۰
نظرات بینندگان
captcha