ثقافت ومعارف قرآنی سنٹر كے ترجمه وتفسير قرآن كريم كے انچارج حجت الاسلام والمسلمين نے قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے گفتگو كرتے هوئے اس تفسير كے متعلق بتايا كه يه تفسير بچوں كےلئے معارف قرآن سے آگاهی كی خاطر ساده اور عام فهم زبان میں لكھی جا رهی هے
حجت الاسلام حسينی نے وضاحت كی كه ۳۰ویں پارے كی تفسير ابھی ابھی تمام هوئی هے اور اميد هے كه تھوڑے عرصے كے بعد يه تفسير منظر عام پر آجائے گی
۱۵۷۴۴۰