ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے شيعه خبر رساں ادارے كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه سعودی عرب میں وهابی مختلف گروهوں اور ٹيموں كی شكل میں حرم پيغمبر اكرم﴿ص﴾اور جنت البقيع میں زائرين كے درميان شيعه عقائد كے خلاف مفت كتابیں تقسيم كر رهے هیں
سعودی عرب میں وهابيوں كے قائد﴿سليمان خراشی﴾نے ان اقدامات كی وجه بيان كرتے هوئے كها كه ان كتابوں كی تقسيم كا مقصد اهل كتاب اور اهل سنت كے مختلف فرقوں كے پيروكاروں كو شيعه انحرافات اور خرافات سے آگاه كرنا هے
خراشی نے ايك كتاب بنام﴿اسئلۃ قادت شباب الشيعه الی الحق﴾میں شيعه كے بهت سے عقائد كو زير سوال لايا هے اور مختلف طريقوں سے ان عقائد كا مذاق اڑايا هے۔
۱۵۷۵۹۸