كتاب تاريخ علوم قرآن كی اشاعت

IQNA

كتاب تاريخ علوم قرآن كی اشاعت

11:10 - August 26, 2007
خبر کا کوڈ: 1575298
ادبی گروپ: جناب محمد تقی دياری كی تحرير كرده كتاب تاريخ علوم قرآن قم يونيورسٹی پبليشرز كے تعاون سے منظر عام پر آگئی هے



كتاب كے مصنف اور قم يونيورسٹی كے پروفيسر جناب محمد تقی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے بات چيت كرتے هوئے كها كه اس كتاب میں قرآنی علوم كی تاريخ اور اس كے منابع اور مصادر بيان كئے گئے هیں۔

انهوں نے مزيد كها كه فضيلت قرآن٬قرائت قرآن٬جمع قرآن٬اعراب قرآن٬نزول قرآن اور قرآنی الفاظ كے معانی كے ساتھ دوسرے موضوعات پر بھی روشنی ڈالی گئ هے۔

پروفيسر نے كها كه هر فصل كے آخر میں سوالات وجوابات بھی ذكر كئے گئے هیں

انهوں نے مزيد اپنی كتاب كی تصنيف كا مقصد علوم قرآن كے سلسلے میں اساتذه اور طلباء كےلئے پيش آنے والے مسائل كا حل قرار ديا هے

۱۵۸۲۸۹
نظرات بینندگان
captcha