ھالينڈ كے كتاب مقدس ميوزم میں بيت قرآن كی تأسيس

IQNA

ھالينڈ كے كتاب مقدس ميوزم میں بيت قرآن كی تأسيس

11:22 - August 26, 2007
خبر کا کوڈ: 1575314
بين الاقوامی گروپ: ھالينڈ كے مشرق میں واقع شهر نجمگن كے ﴿كتاب مقدس ميوزم﴾ میں خانه قرآن كی تأسيس كی جائے گی۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے﴿nis news) كے حوالے سے نقل كيا هے كه كتاب مقدس ميوزيم جس كا اورينٹل نيوزيم كے جديد نام سے افتتاح كيا جا رها هے اسمیں ھالينڈ میں عمان كے سفير ﴿خديجه آل لاوات﴾ نے ۵لاكھ يورو كے عوض خانه قرآن كو بھی شامل كرا ليا هے۔ اس میں خانه محمد﴿ص﴾ اور مساجد ميوزيم وغيره شامل هوں گے۔

اسی طرح اس ميوزيم كے عهده دار سن ۲۰۱۱ عيسوی تك خانه موسٰی﴿ع﴾٬خانه عيسٰی﴿ع﴾٬خانه انجيل٬خانه بيت المقدس٬ كانفرنس ھال اور باغ وغيره بنانے كا پروگرام ركھتے هیں۔

۱۵۷۴۴۴
نظرات بینندگان
captcha