اسپين كے شھر﴿مالا گا﴾میں پهلی جامع مسجد كی تعمير

IQNA

اسپين كے شھر﴿مالا گا﴾میں پهلی جامع مسجد كی تعمير

11:22 - August 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1576036
بين الاقوامی گروپ: اسپين كے شھر مالاگا میں ۶۰۰۰مربع میٹر رقبه پر پهلی جامع مسجد تعمير كی گئ هے


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے سعودی عرب كے اسلامی خبر رساں ادارے كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه يه مسجد دوسال كی مدت میں تعمير كی گئی هے اور اس پر ۲۲ملين پورو لاگت آئی هے اور اس وقت يورپ میں سب سے بڑی مسجد هے

اس مسجد كا شمار اسپين كے بڑے اسلامی مراكز میں هوتا هے اس میں ايك ھزار افراد نماز پڑھ سكتے هیں

يه عظيم مسجد اندلس كے اسلامی ادوار كی مساجد كے طرز پر بنائی گئی هے اور اس كے مينار ۲۵میٹر اونچے هیں عنقريب اس مسجد كا افتتاح علماء اسلامی دنيا كے دانشوروں اور اسلامی مبلغين كی موجودگی میں هوگا۔

شھر مالا گا اسپين كے جنوب میں اندلس كے علاقه میں واقع هے اور هر سال لاكھوں كی تعداد میں يورپی باشندے اس شھر كو ديكھنے آتے هیں۔

۱۵۸۹۴۱

نظرات بینندگان
captcha