ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے قطر كے اخبار﴿الشرق﴾سے نقل كيا هے كه جناب ﴿مراد مرتاضين﴾ نے يه خبر ديتے هوئے كها كه ان اسلامی سنٹروں كے قيام كا مقصد روس كے أئمه جماعات كی تعليم وتربيت كے ساتھ ملك كے تمام علماءاور مبلغين كے مابين دينی تعليمات كو نئے اسلوب كے ساتھ پيش كرنا هے۔
انهوں نے مزيد كها كه حال حاضر میں روس كے مختلف علاقوں میں ۱۲اسلامی مدارس موجود هیں اور چند ماه قبل ۱۰دينی اور مذهبی مدارس مزيد قائم كئے گئے هیں۔
۱۵۸۶۶۶