ھندوستان كے مسلمانوں كی صورت حال كا جائزه

IQNA

ھندوستان كے مسلمانوں كی صورت حال كا جائزه

10:41 - September 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1578163
اعزازی گروپ جمشيد غضنفری: ھندوستان كے اقليت ٬ مسلم وزير نے كها كه عنقريب ملك كے مسلم باشندوں كی صورت حال كا جائزه ليا جائے گا



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے اعزازی نامه نگار نے المحيط سائٹ سے نقل كيا هے كه ھندوستان كی مسلم كابينه كے وزير نے يه خبر ديتے هوئے كها كه ۱۵ اهم موضوعات پر ھندوستان كے مسلمانوں كا جائزه ليا جائے گا۔ جن میں معاشرتی٬ ثقافتی٬ اقتصادی جيسے موضوعات بھی شامل هیں۔

انهوں نے مزيد كها كه پهلے مرحلے میں مسلمانوں كی غربت وزارت خانوں ٬حكومتی اداروں اور بينكوں میں مسلمانوں كی ملازمت كی صورت حال كا سروے كيا جائے گا۔

۱۶۱۷۲۰
نظرات بینندگان
captcha