ونزوئلا میں حفظ قرآن كريم كے مقابلوں كا انعقاد

IQNA

ونزوئلا میں حفظ قرآن كريم كے مقابلوں كا انعقاد

13:02 - September 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1578283
بين الاقوامی گروپ: ونزوئلا میں جوانوں كےلئے حفظ قرآنی كريم كے مقابلوں كا انعقاد كيا گيا تھا ۔ان مقابلوں كا اهتمام حفظ قرآنی كريم كی بين الاقوامی انجمن نے كيا تھا



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے سعودی عرب كی خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه يه مقابلے ﴿ابراهيم عبدالعزيز الابراهيم﴾ سنٹر كے تعاون سے منعقد كئے گئے تھے اور يه مقابلے تين گروپس ۱۵ پاروں كا حفظ ٬ ۱۰ پاروں كا حفظ اور پانچ پاروں كا حفظ میں منعقد كئے گئے تھے۔

حفظ قرآن كريم كی بين الاقوامی انجمن كے سربراه ﴿ڈاكٹر عبدالله بصفار﴾ نے جوانوں پر زور ديا كه وه حفظ قرآن كےلئے بھر پور كوشش كریں

ياد رهے كه ونزوئلا جنوبی امريكه میں واقع هے اور وهاں پر مسلمان صرف ۲فيصد هیں جبكه ونزوئلا كی كل آبادی ۲كروڑ ۵۰ لاكھ هے۔

۱۶۱۲۲۲

نظرات بینندگان
captcha