ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی نے روسی نيوز سے نقل كيا ھے كہ یہ مسجد چار سال كے عرصے میں اسلامی معماری كے مطابق بنائی گئی ھے، اس میں كئی سو افراد بيك وقت نماز ادا كر سكتے ھیں
شھر ولاديمير میں ۱۹۱۷عيسوی تك ايك بڑی مسجد موجود تھی جس میں مسلمان فريضہ نماز كی ادائيگی كےلئے جايا كرتے تھے ليكن اشتراكيت كے نظام كے آنے كے بعد مسجد كو منھدم كر ديا گيا تھا، اس كے بعد سے مسلمان نماز جماعت كےلئے ايك حجرے میں جايا كرتے تھے۔
حال حاضر میں اس رياست میں ۲۰ھزار مسلمان زندگی بسر كر رھے ھیں۔
۱۶۳۶۹۳