قرآنی سرگرمياں گروپ: مرند میں خواتين كے امور سے متعلق ادارے كی كوششوں سے ماہ مبارك رمضان میں اس شھر میں خواتين سے مخصوص قرآنی مقابلے منعقد كئے جائیں گے
خواتين كے امور كے ماھر﴿مير زالو﴾نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے گفتگو كرتے ھوئے كھا كہ خواتين سے مخصوص یہ قرآنی مقابلے مرند شھر میں حفظ ،ناظرہ ،اور تفسير قرآن كريم پر ھوں گے۔