قرآن كريم كے مقابلوں كے تيسرے مرحلے كا شارجہ میں اختتام

IQNA

قرآن كريم كے مقابلوں كے تيسرے مرحلے كا شارجہ میں اختتام

11:05 - September 13, 2007
خبر کا کوڈ: 1581065
اعزازی گروپ جمشيد غضنفری: حفظ وقرائت قرآن كريم كے مقابلوں كا تيسرا مرحلہ شارجہ میں اختتام پذير ھو گيا ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے اعزازی نامہ نگار نے امارات كے روزنامہ الخليج كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ ان مقابلوں كی اختتامی تقريب ۱۱ستمبر۲۰۰۷ء كو شارجہ میں منعقد كی گئی تھی اس تقريب میں ممتاز قراء اور حفاظ كی بھی شناسائی كی گئی

ان مقابلوں میں ۲۱۵قاريوں اور حفاظ كے درميان مقابلہ تھا۔

نظرات بینندگان
captcha