رمضان خدا كی مھمانی كا مھينہ ھے

IQNA

رمضان خدا كی مھمانی كا مھينہ ھے

10:23 - September 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1581605
اعزازی گروپ/محسن امين:جسطرح مؤمن ماہ رمضان كی آمد سے خوش ھوتا ھے اسی طرح ماہ مبارك رمضان كے رخصت ھونے سے وہ ناراحت ھوتا ھے



مؤمن اس مھينے كے تمام ھونے سے غمگين ھو جاتا ھے حتی كہ جب سوچتا ھے كہ اس مھينے كا آخری عشرہ آگيا ھے تو بھت دل تنگ ھو جاتا ھے اس مھينے افطار كے لحظات بھت عجيب ھیں اور اس مھينے كی سحر كا تو كيا كھنا۔ سحر اور افطار كے وقت ايك ارب مسلمان خدا كی طرف متوجہ ھوتے ھیں ان كے ذھن میں ايك ھی چيز ھوتی ھے اور لبوں پر ايك ھی ذكر ھوتا ھے۔ ان دووقتوں میں مسلمان بھت كم گناہ كرتے ھیں۔

۱۶۵۴۶۹

نظرات بینندگان
captcha