ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق آج ۱۵ستمبر ۲۰۰۷ء سے آيت اللہ سيد علم الھدٰی گذشتہ سالوں كی طرح نماز ظھر اور عصر كے بعد مھدیہ كمپليكس میں اپنے تفسير كے دروس كاسلسلہ شروع كریں گے۔
ياد رھے كہ ان تفسير كے دروس میں جوكہ مھدیہ كمپليكس میں منعقد ھو رھے ھیں مشھد كے طلباء اور عوام شركت كریں گے۔
۱۶۶۱۵۰