بنگلہ ديش میں اسلامی كتب پر مشتمل نمايش كا افتتاح

IQNA

بنگلہ ديش میں اسلامی كتب پر مشتمل نمايش كا افتتاح

11:01 - September 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1582844
بين الاقوامی گروپ: ماہ مبارك رمضان كے آغاز كے ساتھ بنگلہ ديش كے دارالحكومت ڈھاكہ میں اسلامی كتب كی نمايش كا افتتاح كيا گيا جس كا سلسلہ ايك ماہ تك جاری رھے گا۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے سعودی عرب نيوز سے نقل كيا ھے كہ اسلامی فاؤنڈيشن ڈھاكہ كی جانب سے معارف اسلام كو فروغ دينے كےلئے یہ نمايش كی گئی ھے

افتتاح كے موقع پر ادارہ مذھبی امور بنگلہ ديش كے مشير ڈاكٹر رحمان بھی شريك تھے۔

ڈاكٹر رحمان نے اس تقريب میں كھا كہ حقيقی اسلام كی شناخت مسلمانوں كےلئے ضروری ھے

انھوں نے مزيد كھا كہ والدين كو چاہيئے كہ وہ بچوں میں اسلامی كتب پڑھنے كا شوق پيدا كریں۔

۱۶۶۶۴۷
نظرات بینندگان
captcha