علامہ حلی فيسٹيول كے منتظم حجت الاسلام والمسلمين﴿مجتبی زارعی﴾نے قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے گفتگو كرتے ھوئے كھا كہ طلاب حوزہ علمیہ قم كے لئے علامہ حلی تحقيقی فيسٹيول امسال اكتوبر میں ھوگا
جناب حجت الاسلام زارعی نے مزيد كھا كہ اس فيسٹيول میں جوان طلباء اپنے قلمی آثار جيسے كتاب، مقالہ،درسی تحقيق،تھيسز،ترجمہ پيش كر سكتے ھیں
انھوں نے وضاحت كی كہ یہ فيسٹيول پھلی اور دوسری سطح كے جوان طلباء سے مخصوص ھے۔
۱۶۷۱۲۱