علامہ حلی فيسٹيول كا انعقاد

IQNA

علامہ حلی فيسٹيول كا انعقاد

11:35 - September 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1583373
فكر ونظر گروپ: طلاب حوزہ علمیہ كا پھلا تحقيقی فيسٹيول﴿علامہ حلی فيسٹيول﴾كے عنوان سے منعقد كيا جائے گا



علامہ حلی فيسٹيول كے منتظم حجت الاسلام والمسلمين﴿مجتبی زارعی﴾نے قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے گفتگو كرتے ھوئے كھا كہ طلاب حوزہ علمیہ قم كے لئے علامہ حلی تحقيقی فيسٹيول امسال اكتوبر میں ھوگا

جناب حجت الاسلام زارعی نے مزيد كھا كہ اس فيسٹيول میں جوان طلباء اپنے قلمی آثار جيسے كتاب، مقالہ،درسی تحقيق،تھيسز،ترجمہ پيش كر سكتے ھیں

انھوں نے وضاحت كی كہ یہ فيسٹيول پھلی اور دوسری سطح كے جوان طلباء سے مخصوص ھے۔

۱۶۷۱۲۱

نظرات بینندگان
captcha