IQNA

12:53 - September 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1583443
بين الاقوامی گروپ: برطانیہ كے وزير داخلہ نے اس ملك میں ۱۰۰اسلامی مدارس كی تعمير میں اپنی موافقت كی تصديق كر دی ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے سعودی عرب كی اسلامی خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ برطانیہ كے وزيرداخلہ ﴿ٹونی مك نولتی﴾ نے كھا كہ حكومت برطانیہ اس ملك میں مقيم مسلمانوں كی سھولت كےلئے ارادہ ركھتی ھے كہ پورے برطانیہ میں ۱۰۰اسلامی مدارس كی تاسيس كرے

انھوں نے مزيد كھا كہ اس اقدام پر حكومت برطانیہ كو شدت پسند گروھوں كی طرف سے دھمكياں بھی مل چكی ھیں۔

۱۶۵۸۹۲
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: