نكا میں دوقرآنی محافل كا انعقاد

IQNA

نكا میں دوقرآنی محافل كا انعقاد

11:04 - September 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1585444
قرآنی سرگرمياں گروپ: شھر نكا كا ادارہ تبليغات اسلامی ماہ مبارك رمضان میں مسجد بھشتی اور مسجد صاحب الزمان﴿عج﴾میں قرآنی محافل كا انعقاد كر رھا ھے

ان محافل كے منتظم﴿محمد حسين فاضلی﴾نے قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے گفتگو كرتے ھوئے كھا كہ امسال ماہ مبارك رمضان میں اب تك دو مساجد میں قرآنی محافل منعقد كی گئی ھیں۔

ان قرآنی محافل كے استاد نادر قنبری نے كھا كہ قرآن انسان كا پياسا اور انسان قرآن كا پياسا ھے قرآن كا پڑھنا اور اس كے فرامين پر عمل كرنا انسان كو ملكوت كی پرواز كراتا ھے۔

ان دو قرآنی مقابلوں میں فتحی،فاضلی اور حسنی جو كہ قرآن كے ممتاز قاری ھیں نے قرآن مجيد كی تلاوت كی اور اس كے بعد دو ننھے حفاظ نے اپنے پروگرام پيش كئے۔

۱۷۰۰۵۶
نظرات بینندگان
captcha