ٓران وبيد گل میں ايك قرآنی سنٹر كا افتتاح

IQNA

ٓران وبيد گل میں ايك قرآنی سنٹر كا افتتاح

12:26 - September 29, 2007
خبر کا کوڈ: 1586846
قرآنی سرگرمياں گروپ: آران اور بيدگل كے ادارہ تبليغات اسلامی كی كوششوں سے وھاں پر ايك قرآنی سنٹر كا افتتاح كيا گيا ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ اصفھان كی رپورٹ كے مطابق رمضان كے بابركت مھينے میں آران اور بيدگل میں ايك قرآنی سنٹر كا افتتاح كيا گيا ھے اور اس سنٹر نے اپنا كام بھی شروع كر ديا ھے

اس افتتاحی تقريب میں وہاں كے حكومتی عھديداروں نے بھی شركت كی

موصولہ رپورٹ كے مطابق اس قرآنی سنٹر نے بزرگ عالم دين اور فقیہ عالی قدر مرحوم آيت اللہ ميرزا احمد عاملی كے گھر سے اپنی قرآنی سرگرميوں كا آغاز كر ديا ھے۔

۱۷۱۱۲۱

نظرات بینندگان
captcha