يمن میں حفظ قرآن كريم كے مقابلوں كا اختتام

IQNA

يمن میں حفظ قرآن كريم كے مقابلوں كا اختتام

10:19 - October 01, 2007
خبر کا کوڈ: 1587461
بين الاقوامی گروپ: يمن میں حفظ قرآن كريم كے مقابلوں كا ۲۹ستمبر ۲۰۰۷ء كو اختتام پذير ھو گيا ھے یہ مقابلے ۱۵ستمبر كو شروع ھوئے تھے اور ان مقابلوں كا اھتمام يمن كی وزارت اوقاف وارشاد اسلامی نے كيا تھا


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے سعودی عرب كی اسلامی خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ يمن كے صدر نے اختتامی تقريب میں خطاب كرتے ھوئے كہا كہ حكومت يمن ان مقابلوں میں ھر ممتاز حافظ كو ايك ھزار يمنی ريال﴿﴿۵۰۰ ڈالر﴾﴾انعام كے طور پر دے گی۔

انھوں نے اميد ظاھر كی كہ وزارت اوقاف قرآنی مراكز سے تعاون كرے گی

اور انشاء اللہ ھر سال ماہ مبارك رمضان میں یہ مقابلے منعقد ھوں گے

يمن میں وزير اوقاف نے اس اختتامی تقريب میں بتايا كہ ماہ مبارك رمضان میں منعقد ھونے والے ان مقابلوں میں ۱۳۵۱ حفاظ نے شركت كی

۱۷۲۴۹۵
نظرات بینندگان
captcha