ممسنی فارس میں علوم قرآنی نمايش كا انعقاد

IQNA

ممسنی فارس میں علوم قرآنی نمايش كا انعقاد

10:23 - October 01, 2007
خبر کا کوڈ: 1587468
اعزازی گروپ/حسين دھقانی: ۲۸ستمبر ۲۰۰۷ء كو شھر نور آباد ممسنی فارس میں ايك علوم قرآنی نمايش كا افتتاح ھوا ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے فارس كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ اس نمايش میں﴿كہ جو گذشتہ جمعہ سے لگائی گئی ھے﴾قرآنی اور ثقافتی آثار كی نمايش كی گئی ھے

اس كے علاوہ قرآنی مقابلوں كا انعقاد بھی اس نمايش كے پروگراموں میں شامل ھے

ياد رھے كہ اس نمايش كے ساتھ ساتھ لوگوں نے ممسنی فارس كے ادارہ تبليغات اسلامی میں قرآن كريم اور مفاتيح كےلئے رابطہ كيا ھے اور اب تك ايك ھزار قرآن مجيد كے نسخے ادارہ تبليغات اسلامی كے قرآن سنٹر كی طرف سے لوگوں كو ديئے جا چكے ھیں۔

۱۷۲۴۱۱

نظرات بینندگان
captcha