ليبيا میں ﴿سحر الكلمة﴾ نامی قرآنی نشست

IQNA

ليبيا میں ﴿سحر الكلمة﴾ نامی قرآنی نشست

11:29 - October 04, 2007
خبر کا کوڈ: 1588334
بين الاقوامی گروپ: يكم اكتوبر۲۰۰۷ء كو ليبيا كے دارالحكومت طرابلس كے الشط ھال میں سحرالكلمة نامی قرآنی نشست كا انعقاد كيا گيا تھا



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق اس نشست میں سوریہ كے معروف مبلغ رازن القبيسی نے خطاب كيا

انھوں نے كہا كہ قرآن بشريت كی تمام بيماريوں كا علاج ھے

اور كلام اللہ كی تلاوت اور اس كی آيات میں فكر وتدبر انسانی سماج كی مشكلات كا حل ھے

ڈاكٹر رازن القبيسی جو كہ مدينہ منورہ میں عبدالعزيز يونيورسٹی میں تجويد كے استاد بھی ھیں انھوں نے تجويد كی تعليم كےلئے لبنان ،كويت،دبئی،كنیڈا اور امريكہ كا سفر كيا ھے۔

۱۷۳۵۵۴
نظرات بینندگان
captcha