مشھد مقدس ۔: فردوسی يونيورسٹی میں قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

مشھد مقدس ۔: فردوسی يونيورسٹی میں قرآنی محفل كا انعقاد

11:43 - October 06, 2007
خبر کا کوڈ: 1588808
قرآنی سرگرمياں گروپ: مشھد مقدس میں فردوسی يونيورسٹی میں طلباء كےلئے ايك قرآنی محفل كا انعقاد كيا گيا تھا



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق گذشتہ رات نماز مغرب كے بعد مشھد مقدس میں فردوس يونيورسٹی میں اس يونيورسٹی كے طلباء كےلئے ايك قرآنی محفل كا انعقاد كيا گيا تھا

اس محفل میں ملك كے دو ممتاز قراء اور ايك حافظ قرآن نے شركت كی اور قرآنی آيات كی تلاوت كی

اس محفل میں طلباء كی بڑی تعداد نے شركت كی

۱۷۴۰۲۴
نظرات بینندگان
captcha