ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے روس كے خبر رساں ادارے كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ ان مقابلوں میں سعودی عرب،كويت،ليبيا،مصر،ملائيشيا،تركی،يوكرائن،تاجكستان قرقيزستان اور ازبكستان كے نمايندوں نے شركت كی ھے اور یہ مقابلے قرائت،تجويد اور ترتيل قرآن كريم كے موضوعات پر ھو رھے ھیں
روس كے مفتيوں كی كونسل كے سربراہ نے كہا كہ ان مقابلوں میں ماسكو اور روس كے مختلف علاقوں سے ۵۰ قرآنی محققين شريك ھیں۔
۱۷۴۴۸۲