ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے greate Kashmir. كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ یہ سيمينار كشمير يونيورسٹی كے گاندھی ھال میں منعقد كيا گيا تھا اور اس میں ھندوستان كے مؤسسہ اقبال كے مدير پروفيسر بشير احمد خوئ،اس مؤسسے كے نائب مدير پروفيسر حميد نسيم اور ھندوستان كے معروف رائٹر پروفيسر مرغوب بانھالی نے شركت كی
اس سيمينار میں پروفيسر نحوی نے تقرير كرتے ھوئے كہا كہ عظمت قرآن كو صرف ايمان سے درك نھیں كيا جا سكتا اور مسلمانوں كو قرآنی تعليمات كے سلسلے میں جديد علوم سے بھی استفادہ كرنا چاہيئے
انھوں نے اپنی تقرير كے اختتام میں كہا كہ مسلمانوں كو چاہيئے كہ وہ قرآن كريم سے زيادہ سے زيادہ استفادہ كر كے لوگوں كی معلومات میں اضافہ كریں۔
۱۷۴۳۵۹