قطر میں مساجد اور قرآن سنٹرز كی تعمير

IQNA

قطر میں مساجد اور قرآن سنٹرز كی تعمير

12:11 - October 07, 2007
خبر کا کوڈ: 1589231
بين الاقوامی گروپ: وزارت اوقاف قطر كی جانب سے پورے ملك میں جديد مساجد،حفظ قرآن كے سنٹرز اسلامی ادارے،ائمہ جماعات كے تعليمی مراكز قائم كئے جائیں گے۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق اس عظيم پراجيكٹ كا مقصد ملك میں مساجد كی توسيع كے ساتھ اسلامی معارف كو فروغ دينا قرار ديا گيا ھے وزارت اوقاف قطر نے خواتين كےلئے حفظ وقرائت قرآن كے مراكز كی تعمير كو اولويت میں قرار ديا ھے

بنائی جانی والی نئی بلڈنگیں اسلامی معماری كے مطابق ھونگی

موصولہ رپورٹ كے مطابق ،جديد مساجد اور مراكز حفظ قرآن كريم اور اسلامی اداروں اور أئمہ جماعات كے تعليمی مراكز نومبر۲۰۰۸ء كو بنائے جائیں گے۔

۱۷۴۳۴۴

نظرات بینندگان
captcha