ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ كرمان كی رپورٹ كے مطابق فنی سنٹر كے سربراہ نے یہ رپورٹ ديتے ھوئے كہا كہ اس نمايش میں قرآنی قصوں پر مشتمل ۴۵ سائن بورڈ پر آيتیں تحرير كی گئی ھیں
انھوں نے مزيد كہا كہ اس نمايش میں پورے ملك سے ۳۲ آرٹسٹوں نے اپنے آثار ارسال كئے ھیں
اس نمايش كا سلسلہ ماہ مبارك رمضان كے آخر تك جاری رھے گا
۱۷۵۰۶۱