ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق ادارہ ثقافت وارشاد اسلامی كے انچارج مجتبٰی شاكری نے كہا كہ اس نمايش میں ۲۰۰ مختلف عناوين پر ۲۵۰۰ كتابیں نمايش كےلئے ركھی گئی ھیں
انھوں نے كہا كہ قرائت اور تفسير كی كلاسیں اور قرآنی مقابلے اس نمايش كے پروگراموں میں شامل ھیں۔
ياد رھے كہ یہ نمايش ماہ مبارك رمضان كے آخر تك جاری رھے گی۔
۱۷۵۱۵۶