روس میں منعقد قرآنی مقابلے میں ايرانی قاری كی پھلی پوزيشن

IQNA

روس میں منعقد قرآنی مقابلے میں ايرانی قاری كی پھلی پوزيشن

13:33 - October 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1590104
بين الاقوامی گروپ: روس كے قرآنی عالمی مقابلے میں جناب محمد سجاد جوزدانی نے تلاوت قرآن كے مرحلے میں پھلی پوزيشن حاصل كی ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ روس سے تعلق ركھنے والے مصطفٰی ازدمير،اور تركی سے تعلق ركھنے والے ذاكر جان محمود ف نے دوسری اور تيسری پوزيشن حاصل كی ھے۔

یہ قرآنی مقابلہ حفظ اور قرائت سے متعلق منعقد ھوا جس میں جمھوریہ قرقيزستان سے عبداللہ اكپارالی،قازان سے روشن الكشف اور تاتارستان سے عبداللہ سيدر علی نے حفظ كے مرحلے میں پھلی دوسری اور تيسری پوزيشن حاصل كی۔

۱۷۵۲۷۹
نظرات بینندگان
captcha