شمالی امريكہ كے شھر نينا میں ايك مسجد كی تعمير

IQNA

شمالی امريكہ كے شھر نينا میں ايك مسجد كی تعمير

13:43 - October 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1590110
بين الاقوامی گروپ: شمالی امريكہ كے شھر نينا كے فاكس ولی علاقہ میں ايك مسجد تعمير كی جائے گی



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے WBAY كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ اس شھر كی مسلم سوسائٹی كے صدر محمد رشيد نے كہا كہ یہ مسجد شھر كے مركز میں ۲۳۰۰مربع میٹر رقبے پر تعمير كی جائے گی

اور یہ مسجد شھر سے باھر وھاں كے مسلمانوں كی موجودہ چھوٹی مسجد كی جگہ لے لے گی

انھوں نے وضاحت كی كہ اس شھر كے مسلمان كئی سالوں سے مسجد كی تعمير كےلئے جگہ كی تلاش میں تھے اور اس مسجد كی تعمير كا كام آئيندہ سال شروع ھو جائے گا۔
شھر نينا كی بلدیہ نے اس مسجد كی تعمير كی منظوری دے دی ھے اور اس مسجد كی تعمير پر ۷۵۰۰۰۰ڈالر لاگت آئے گی۔

۱۷۵۵۳۰

نظرات بینندگان
captcha