ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے وزارت ثقافت وارشاداسلامی كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ ادارہ ثقافت وارشاداسلامی پاكدشت كے انچارج حميد رضا شيخ ويسی نے اس كام كا مقصد ماہ مبارك رمضان میں طلباء كو قرائت قرآن كريم كی تشويق دلانا بتايا ھے
انھوں نے مزيد كہا كہ ھم جوانوں اور نوجوانوں كو كتاب خدا سے آگاھی كےلئے حكومتی عھديداروں كے تعاون سے مثبت اقدامات كر رھے ھیں۔
۱۷۵۸۰۹