ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق اس نمايش كی افتتاحی تقريب میں ادارہ ارشاد اسلامی چابھار كے انچارج نے بتايا كہ اس نمايش میں قرآنی موضوعات پر ۴۰۰ كتابیں اور سیڈيز ركھی گئی ھیں
اور اس نمايش كا دورانیہ ۱۵ دن ھے
انھوں نے مزيد كہا كہ علوم قرآنی كی اس چوتھی نمايش میں كتابیں،سیڈيز اور ثقافتی آثار ۴۰ فيصد رعايت كے ساتھ ديئے جائیں گے۔
۱۷۶۶۰۶