ايران كی قرآنی خبر رسان ايجنسی(ايكنا)نے اسلام آن لائن كے حوالے سے كہا ھے كہ ٹيونس كے جديد قانون كے تحت حكومتی اداروں میں مسلم خواتين پردے كے ساتھ ملازمت كرسكتی ھیں۔
یہ جديد قانون اس وقت سامنے آيا جب ايك مسلمان استانی محترمہ (سعيدہ عدالت) نے ملك كے وزير تعليم كے خلاف عدالت میں شكايت كی تھی
گذشتہ سال وزير تعليم نے حجاب كے جرم میں تين مہينہ كےلئے تدريس سے معطل كرنے كا قانون جاری كيا تھا۔
ٹيونس كی آزادی پسند تنظيموں نے بھی ٹيونس سے كہا كہ وہ پردے كے خلاف اپيلی كاركردگيوں كو بند كریں۔
۱۷۶۶۳۳