ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے شيخ كلينی سائٹ سے نقل كيا ھے كہ ادارہ دارالحديث آستانہ مقدس حضرت عبدالعظيم اور آستانہ مقدس رضوی كے تحقيقی شعبے كے تعاون سے اس سائٹ كا افتتاح كيا گيا ھے
كلينی سائٹ كا چار زبانوں میں افتتاح كيا گيا ھے فارسی،انگريزی،عربی اور اردو ثقة الاسلام محمد بن يعقوب كلينی،اصول كافی كے مؤلف ھیں۔
۱۷۷۴۸۸