مشھد مقدس میں چھٹے قرآنی علوم فيسٹيول كا افتتاح

IQNA

12:04 - October 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1591548

مشھد مقدس میں چھٹے قرآنی علوم فيسٹيول كا افتتاح

قرآنی سرگرمياں گروپ: مشھد مقدس میں چھٹے قرآنی علوم فيسٹيول كا افتتاح ھوگيا ھے اس كا عنوان تھا قرآن كريم امت اسلامی كے اتحاد ووحدت كا محور ھے




ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق اس فيسٹيول كے مدير نے افتتاحی تقريب میں كہا كہ پروگرام كے مطابق اس فيسٹيول كو صوبائی سطح پر ماہ مبارك میں منعقد ھونا تھاليكن قائد انقلاب كے اصرار پر كہ آيات قرآن میں تفكر اور تدبر كرنا چاہيئے اور بعض ديگر وجوھات كی وجہ سے اس كو مؤخر كر ديا گيا ھے

مشھد كے جامعہ قرآنی كے نائب سربراہ نے كہا كہ یہ فيسٹيول صوبہ خراسان رضوی كے ۱۴ شھروں میں منعقد كيا جائے گا اور اس میں ايك ۱۰۰۰ افراد كے درميان سورہ حجرات اور لقمان كے حفظ قرائت اور مفاھيم میں مقابلہ ھوگا

۱۷۷۴۳۷

نظرات بینندگان
captcha