عرب امارات میں قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق عرب امارات میں مقيم شيعوں نے اسلامی جمھوریہ ايران كے ساتھ عيد فطر منائی اور لوگوں كی بڑی تعداد نے نماز عيد فطر میں شركت كی دبئی میں ۷ بجے مسجد امام حسين﴿ع﴾ میں حجت الاسلام ولمسلمين شاھچراغی كی اقتدا میں ايرانيوں اور دوسری جگھوں كے مسلمانوں نے نماز عيد فطر ادا كی ابوظہبی میں مسجد عيسٰی میں مسلمانوں نے نماز عيد فطر ادا كی جبكہ شارجہ میں مسجد الزھراء ﴿س﴾ میں نماز عيد فطر ادا كی گئی
۱۷۷۳۹۱