رأس الخيمہ امارات میں منعقدہ قرآنی مقابلوں میں داخلے

IQNA

رأس الخيمہ امارات میں منعقدہ قرآنی مقابلوں میں داخلے

10:35 - October 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1591848
اعزازی گروپ/جمشيد غضنفری: رأس الخيمہ امارات كے قرآنی مقابلوں میں شركت كےلئے داخلے شروع ھوگئے ھیں



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے امارات كے روزنامہ الخليج كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ ان مقابلوں میں شركت كےلئے آج سے داخلے رأس الخيمہ عرب امارات میں شروع ھوگئے ھیں

یہ مقابلے لڑكوں اور لڑكيوں كےلئے دو الگ الگ گروپوں میں ھوں گے

ان مقابلوں میں ممتاز افراد كو قيمتی انعامات سے نوازا جائے گا جن كی ماليت ۲۰۰ درھم ھو گی۔

۱۷۷۹۳۴
نظرات بینندگان
captcha