تركی كے شھر﴿اورفا﴾میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

تركی كے شھر﴿اورفا﴾میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

10:41 - October 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1591854
قرآنی سرگرمياں گروپ: تركی كے شھر﴿شانلی اورفا﴾میں قرآنی مقابلے منعقد كئے گئے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں میں كہ جو شھر﴿اورفا﴾میں منعقد كئے گئے تھے لڑكوں اور لڑكيوں نے شركت كی

اس شھر كے مفتی ﴿وكيلی مكی سولماز﴾نے بھی ان مقابلوں میں شركت كی اور قرآن اور زندگی میں اس كی اھميت پر تقرير كی

یہ مقابلے تجويد،صوت اور لحن كے موضوع پر تھے

لڑكيوں كے گروپ میں﴿فاطمہ دغرجی،كبری آچيكساری اور سمراء توران﴾نے بالترتيب پھلی سے تيسری پوزيشن حاصل كی

جبكہ لڑكوں كے گروپ میں ﴿محمد نار﴾نے پھلی،﴿حكمت كركز﴾نے دوسری اور﴿محمد صادق دوكر﴾نے تيسری پوزيشن حاصل كی

مفتی شھر نے ان مقابلوں میں ممتازافراد كو قيمتی انعامات سے نوازا۔

۱۷۷۹۲۲

نظرات بینندگان
captcha