ہندوستان كے ممتاز عالم دين٬ سيد محمد دلداری كی پيدائش

IQNA

12:25 - October 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1591929

ہندوستان كے ممتاز عالم دين٬ سيد محمد دلداری كی پيدائش

4 شوال سنہ 1260 ہجری قمری كو ہندوستان كے ممتاز عالم سيد محمد دلداری پيدا ہوئے ـ

4 شوال سنہ 1260 ہجری قمری كو ہندوستان كے ممتاز عالم سيد محمد دلداری پيدا ہوئے ۔انہوں نے ابتدائی تعليم اپنے والد سے حاصل كی اس كے بعد اپنے دور كے بڑے علماء سے كسب فيض كيا۔كئی برس تك دينی تعليم حاصل كرنے كے بعد نہايت اہم كتابیں لكھیں ۔ان كی تاليفات و تصنيفات كی تعداد چاليس سے زيادہ ہے ، جن میں سے " عماد الاجتہاد " كی طرف خاص طور پر اشارہ كيا جا سكتا ہے ۔یہ كتاب فقہ كے موضوع پر ہے ۔
نظرات بینندگان
captcha